پشین :سپ انسپکٹر ملک دوست محمد اعوان قتل

پشین میں نامعلوم افراد نے مکان میں گھس کر محکمہ پولیس کے سب انسپکٹر ملک دوست محمد اعوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول سب انسپکٹر کی ہلاکت سر میں گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ پولیس نے مقتول سب انسپکٹر ملک دوست محمد اعوان کی جسد خاکی کو انکے آبائی گا¶ں چکوال روانہ کردیا۔ دریں اثناءایس ایس پی طارق الہیٰ مستوئی نے سب انسپکٹر کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close