کوئٹہ۔ صوبائی وزیر سردار سرفراز ڈومکی نے وزیراعلی سے اختلافات پر استعفی دے دیا

بلوچستان حکومت میں اختلافاتصوبائی وزیر سردار سرفراز ڈومکی نے وزیراعلی سے اختلافات پر استعفی دے دیا بی اے پی کے وزیر نے استعفی گورنر ہاؤس بھجوا دیا صوبائی وزیر کے وزیراعلی سےاختلافات کافی عرصہ سے چل رہے تھےصادق سنجرانی نے قدوس بزنجو اور سرفراز ڈومکی کے وزیر اعلی سے اختلافات پہلے بھی ختم کرائے تھے
سردار سرفراز ڈومکی کے بعد مزید استعفوں کا امکان۔ ذرائع

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close