
- Advertisement -
قلات کے میونسپل کمیٹی کے ملازمین گزشتہ 9 ماہ سے تنخوایں نہ ملنے پر سراپااحتجاج تنخواوں کی عدم ادائیگی کے لیے احتجاجی ریلی ومیراحمدیار خان پریس کلب کے سامنے دھرنا دیکر نعرہ بازی کی ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی قلات کے ملازمین گزشتہ 9ماہ سے ریلزنہ ملنے کی وجہ سے تنخواوں کی عدم ادائیگی سے محروم ہے تنخوایوں کی عدم ادئیگی کے خلاف میونسپل کمیٹی کے عملہ سینٹری انسپکٹر منظور احمدلانگو حاجی غلام قادر عمرانی حافظ زکریا کی قیادت میں سینکڑوں سمیت ملازمین نے بازار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جو بازار کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے اپنے حقوق کے حصول کیلئے شدیدنعرہ بازی کی گئی ریلی پریس کلب کے سامنے اختتام پزیرہوئی ریلی سے مقررین نےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ مونسپل کمیٹی کے ملازمین 9 ماہ سے تنخواں سے محروم ہے حکومت ملازمین کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نظرنہیں آرہی حکومت ملازم کش اقدامات کو تنقیدکانشانہ بناکر کہاکہ حکومت عوام کو روزگار دینے کے بجائیں ملازمین کو بے روزگارکرہی ہے میونسپل کمیٹی کے ملازمین 9 ماہ سے تنخوائیں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں کے چھولے ٹھنڈے پڑگئیے ہیں ملازمین اسی تنخواں کے آثرے پردوکانداروں سے ادھار سامان لے لے کر لاکھوں روپیہ کے مقروض ہوگئے اب دوکاندارو نے ملازمین کو سامان دینابندکردیا ملازمین جائے تو کہاجائے دوسری طرف پرائیویٹ سکولوں نے ملازمین کے بچوں کو فیس نہ دینے کی وجہ سے فارغ کررہےہیں انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت نے عوام کو روزگار دینے کا جووعدہ کیاتھا اس پر عمل درآمد نہیں کررہابلکہ ملازمین کے منہ سے نوالاچیناجارہاہے حکومت میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے تنخواں کی ریلزآڈرجاری کرکے ملازمین کی تنخواں کی ادئیگی یقینی بنائیںگے اگرحکومت نے عیدکے مبارک دن کی خوشی میں تنخواںوں کو جاری نہیں کیاتو ملازمین کے بچے عیدکی خوشیوں سے محرم ہوجائیںگے ۔