
- Advertisement -
ضلع دکی میں لیویز کی کا میاب کا رروائی میں ڈکیت گینگ کے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دکی میران بلوچ کی ہدایت پر رسالدار لیویز اسرار احمد ترین کی سربراہی میں لیویز فورس نے تھل کے علاقے میں چھاپہ مارکرڈکیت گینگ کے 4 ملزمان محمد قاسم ولد سرور خان ،محمد افضل ولد صاحب جان ،محمد سلیم ولد دنیاخان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے تفتیش جا ری ہے۔