
- Advertisement -
کوئٹہ: فائر بریگیڈ آفس بلدیہ پلازہ کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی،
سول سنڈیمن اسپتال میں چار ڈیڈ باڈیز اور تیس زخمی لائے گئے
سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تمام اسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کر لیا گیا
ٹراما سنٹر میں تمام زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے زاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو