نصیر آباد:عورت سمیت 2 افراد قتل

نصیر آباد کے علاقے قیدی شاخ میں ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل کیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی قیدی کے گوٹھ علی حسن کے قریب ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک عورت نصرت اور نوجوان عبدالنبی کو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے وجہ سیاہ کاری بتائی گئی ہے نعشوں کو سیول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا ہے مزید کارروائی صدر پولیس کر رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close