نصیر آباد:بارش سے نشیبی علاقوں زیر آب آ گئے

نصیر آباد اور اس کے گردونواح علاقوں میں بارش نشیبی علاقوں زیر آب آ گئے شہر میں بارش کا پانی تالابوں کا منظر پیش کرنے لگا کچے راستے بند ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نصیر آباد اور اس کی گردونواح علاقوں میں مون سون (ساون) کی پہلی بارش برس پڑی قدرت کی طرف سے باران رحمت کے خوب برسنے سے گرمی کی شدت ٹوٹ گ?ی جبکہ پانی کی شدید قلت کے دوران بارش برسنے سے شالی کی فصلوں کے سیراب ہونے سے زمینداروں اور کاشتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گ?ی ہے جبکہ ڈیرہ مراد جمالی شہر میں گلیوں اور محلوں میں پانی جمع ہونے کے سبب تالابوں کا منظر پیش کرنے لگا ھے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کچے راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ھے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close