کسٹم کی کارروائی:پان پراگ،چھا لیہ کا ٹنے والی مشین برآمد

کسٹم کی جا نب سے سریا ب میں واقع گو داموں پر چھا پہ ما ر کا رروائی کے دوران بڑے پیما نے پر چھا لیہ،پان پراگ،چھا لیہ کا ٹنے والی مشین و دیگر سام،ان بر آ مد کر لیا گیا ہے ۔ترجمان کسٹم کے مطا بق گزشتہ روزڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر شہید عبدالقدوس شیخ کے قتل میںنامزد عبدالصادق اچکزئی اور ان کے بھائیوں کے گوداموں پر کسٹمز حکام کی جا نب سے چھاپہ ما ر کا رروائی عمل میں لا ئی گئی جس کے دوران گوداموں سے بڑے پیمانے پر چھالیہ ، پان پراگ ،چھالیہ کاٹنے والی مشینیں برآمدکر لی گئی بلکہ اسکے علاوہ جعلی جی ڈی ایس ٹرانسپورٹ سے منسلک جن میں بلٹی اور دوسرے بیشمار جعلی کاغذات بھی برآمد کی بلکہ گوداموں کو سیل کردیا گیا۔ واضع رہے کہ متعلقہ چھاپہ میں ایف سی، پولیس اور لیویز نے بھی کسٹمز کی معاونت کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close