لورالائی: پو لیس نے گاڑی سے 159بو تل شراب بر آ مد کر لی

ضلع لورالائی کے علاقے میں کوئٹہ روڈ پر پو لیس نے گاڑی سے 159بو تل شراب بر آ مد کر لی ۔اطلا عات کے مطابق گزشتہ روز لو را لا ئی میں کو ئٹہ روڈ پر تیز رفتار ایکس ٹوڈی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس کے بعد ڈرائیوار گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا ایس ایچ او صدر لورالائی عبدالرحمان لونی اور ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی سے 159 بوتل شراب برآمد ہوئی۔پولیس نے گاڑی قبضے میں لیکر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close