ماشکیل:شدید گرمی نے لوگوں کو بے حال کردیا

ماشکیل میں گرمی کی لہر نے لوگوں کو عذاب میں مبتلا کر دیا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گئی گزشتہ کئی روز سے ماشکیل شہر مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پر درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی شدید گرمی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہونے لگی جبکہ بازار کی سڑکیں ویران ہونے لگی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close