
- Advertisement -
ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا ، پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود وارڈ نمبر 12 کھوسہ محلہ میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، ہوگیا بڑے بھائی شہزادہ نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اربیلہ کو قتل کر دیا سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم شہزادہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اسلحہ، بھی برآمد کیا گیا ہے وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے ۔