صحبت پور : غیر ت کے نام پر ایک شخص قتل

0

- Advertisement -

صحبت پور کے نواحی گاﺅں میں غیرت کے نام پر ملزم نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ خاتون نے بھاگ کا جان بچانے میں کامیاب ہوگئی ۔ اطلاعات کے مطابق صحبت پور کے نواحی علاقے گوٹھ دربھانی میں ملزم علی بخش کنرانی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے عبدالغنی بروہی کو قتل کردیا جبکہ ملزم کی بیٹی مسمات (س ) اپنی جان بچاکر بھاگنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا ۔ نعش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔ پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.