دکی: چھت گرنے سے ایک شخص جاںبحق

بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ناصرآباد کے علاقے میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر نوجوان جاںبحق جبکہ اسکا ساتھی زخمی ہوگیا حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ نوجوان کمرے کو گرا رہے تھے کہ چھت گرنے سے چھت تلے دو افراد دب گئے ۔جاںبحق نوجوان کا شناخت عثمان ولد شہباز عرف تورک قوم میسیزئی ناصر کے نام سے ہوگئی۔زخمی شخص کی شناخت سیف الرحمان ولد مولانا فضل الرحمان قوم نعمت خیل ناصر کے نام سے ہوگئ۔لاش اور زخمی کو سول ہسپتال دکی منتقل کردئیے گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close