ماشکیل میں تھری جی نیٹ کا صرف نام

ماشکیل تمام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں ، آج کے سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ماشکیل میں یوفون اور ٹیلی نار کا تھری جی صرف نام کا رہا کام کا نہیں ماشکیل بازار اور ارد گرد کے بیشتر علاقوں میں تھری جی کمزور ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تھری جی کمزور ہونے کی باعث علاقے کے طلبا سیاسی و سماجی حلقوں اور کاروباری حضرات شدید مشکلات سے دوچار اہلیان ماشکیل نے متعلقہ ادارے اور حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ماشکیل میں تھری جی جلد ٹھیک کیا جائے تاکہ لوگوں کے مہنگے پیکجز ضائع نہ ہو اور تھری جی سروس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close