کوئٹہ:کیچی بیگ پولیس کی کارروائی مغوی لڑکی زیاب ملزم گرفتار

کوئٹہ کے سریاب کے علاقے کیچی بیگ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مغوی لڑکی کوبازیاب کراکرملزم کو گرفتار کرلیاہے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او کیچی بیگ حاجی عبدالحئی گرانی نے دیگر پولیس عملے کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ھوئے مقدمہ نمبر 95/19بجرم/A/496 .365/B تعزیرات پاکستان میں چھاپہ مارکر ملزم نزیر احمد ولد عبدالخالق قوم درانی سکنہ لاشار آباد کوئٹہ کو گرفتار کر کے مسما (ن) کو بازیاب کر لیا گیا ملزم نزیراحمد سے مزید تفتیش کیچی بیگ پولیس کا تفتیشی عملہ کر رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close