خضدار:سڑک پر کھڑی ٹرالراور مسافر کوچوں‌میں تصادم، 2مسافر جاں بحق10جھلس کر زخمی

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے سنی میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کے کنارے کھڑی ٹرالر سے دو مسافر کوچ ٹکر گئے دونوں کوچز میں آگ لگنے سے دو مسافر جاں بحق جبکہ 10مسافر زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقی سنی کے مقام پر کھڑی ٹرالر سے دو مسافر کوچ ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو مسافر کوچز میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں دو مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 10مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.