
- Advertisement -
کچلاک بس یونین کا 18رکنی کابےنہ تشکےل ،کوئٹہ کچلاک ےکطرفہ کراےہ 40روپے برقرار،طلباءسے نصف اورجسمانی طورپر معذورافرادسے کوئی کراےہ وصول نہےں جائےگا،حکومت کچلا ک لوکل بشےر بس آڈہ مےں ٹرانسپورٹرزکو تمام بنےادی سہولےات فراہم کرکے مسائل حل کرائےں،ان خےالات کا اظہارکچلاک بس ےونےن کا حاجی عبدالرحمن کے زےرصدرات ہونے والی مشترکہ اجلاس کے بعد پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ، اجلاس مےں لوکل بس پرمٹ ہولڈرزاور ٹرانسپورٹرزنے کثےر تعدادمےں شرکت کی ،جس مےں نومنتخب صدر ظفراللہ بازئی ،جنرل سےکرےٹری محمدابراہےم ،نائب صدر عبدلباری بلوچ ،پرےس ، فنانس اورآفس سےکرےٹری سےد امےن اللہ آغا ،ڈاکٹرشاہ محمد، حاجی حبےب اللہ ،صاحبزادہ نقےب اللہ ،منےراحمدکاسی،،ارباب فقےرمحمد،حاجی خان مےر، اللہ گل ،محمدخان ،عبدالولی ،حاجی لعل مےر ،بخت محمد،عبدالغنی ،حاجی عبدالرحمن،حاجی عبدالحبےب ، محمدرفےق ،حاجی عبدالباری سمت دےگر نے کثےرتعدادمےں شرکت کی ،اجلاس کے بعدمشترکہ پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کچلاک بس ےونےن نے ٹرانسپورٹرزاورعوام کی مفادات کو مدنظررکھتے ہوئے 18رکنی کابےنہ تشکےل دی گئی ہےں ،انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے باربارپےٹرولےم مصنوعات مےں اضافہ کے باوجود کچلاک ٹرانسپورٹرزنے کراےہ نہ بڑھانے کا فےصلہ کےا ہے ،جبکہ نئی کراےہ کی تعےن سےکرےٹری آر ٹی اے سے ملاقات اورباہمی مشاورت کے بعد ٹرانسپورٹرزاورعوام کے مفادات کومدنظررکھ کرکےا جائےگا،انہوںنے کہاکہ کچلاک بسوں مےں طلباءسے نصف کراےہ اورجسمانی طورپر معذور افراد سے کوئی کراےہ وصول نہےں کےاجائےگا،انہوں نے چےرمےن ٹرانسپورٹ ،سےکرےٹری آرٹی اے اورحکومت سے اپےل کی ہے کچلاک بشےر بس آڈہ مےں بنےادی ضرورےات پےنے کا صاف پانی ،ٹےوب وےل کی تنصےب ، انتظارگاہ ومسجد کی تعمےر ،واش رومز کی فعالےت سمت دےگر سہولےات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھائی جائےں،انہوں نے کہاکہ نئی کابےنہ کی تشکےل سے ٹرانسپوٹرزکی جملہ مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد کےا جائےگا،تاکہ ٹرانسپورٹراورعوام کے درمےان مثبت رابطے کا رجحان فروغ پائےں۔