صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی 19جون کو صوبائی بجٹ پیش کرینگے

بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2019-20کا بجٹ آخری مراحل میں ہے اور 19جون کو بلوچستان اسمبلی میں شام 4بجے صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی ایوان میں پیش کرینگے بجٹ کا کل حجم 390 ارب روپے ہوگابجٹ میں تعلیم ،صحت،امن وامان اور آبپاشی کو ترجیح دی جائے گی جس کا مجمو عی حجم 3سو 90ارب روپے تک ہو گاغیر تر قیاتی بجٹ 3سو ارب روپے جبکہ تر قیاتی بجٹ 90ارب روپے کے لگ بھگ رکھے جانے کا امکا ن ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close