
- Advertisement -
ایس ڈی او کیسکوآفس خالق آباد منگچر اورگریڈ اسٹیشن پرمشتعل مظاہرین نے دھا وا بو ل دیا نہ صرف وہاں مو جو د سا ما ن کی توڑپھوڑ کی بلکہ ریکارڈ سمیت دیگرکئی کاغذات پھاڑ دیئے گئے بعض کاغذات مشتعل افراد اپنے ہمراہ لے گئے ہیں کیسکوحکام صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے بتا یا کہ گزشتہ روز مشتعل مظاہرین نے ایس ڈی او آفس اورگریڈ اسٹیشن خالق آباد منگچر پردھاوا بول دیا جس کے دوران عملے کے افراد نے بھاگ کرجان بچائی تا ہم مشتعل مظا ہرین نے فترمیں موجود کمپیوٹرز توڑ دیئے بلکہ متعد د کاغذات اور رجسٹربھی پھاڑ دیئے بلکہ کئی کاغذات ساتھ اپنے ہمرا ہ لے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ توڑ پھوڑ کے دوران دفتر میں مو جو د فرنیچر کوبھی شدید نقصان پہنچایا گیا ہے تا ہم زمینداران نے توڑپھوڑ سے لاعلمی کااظہار کیا۔