
- Advertisement -
جعفربادمیں رمضان رڈینس کی کھلم کھلاخلاف ورزی ماہ صیام میں درجن بھرہوٹلزریسٹورنٹ کھلے ہوے ہیں روزہ خوروں کی عید جمیعت علماے اسلام کی جانب سے ماہ صیام کاتقدس پامال ہونے پر ضلعی انتظامیہ کے خلاف سخت ترین احتجاج کرنے کااعلان کمشنرنصیرباد ڈویژن اورسیشن جج جعفرباد سے سنجیدگی سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔ جعفرباد میں ماہ صیام کاغاز ہوتے ہی زخیرہ اندوزوں نے نرخ بڑھاکرمصنوعی مہنگا کردی اورروز مرہ کی اشیا ے خوردونوش کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے عوام کی دسترس سے دورکردیاسروے میں شہریوں کے مطابق رمضان سے قبل اشیا ے خوردونوش کی قیمتیں کم تھیں لیکن رمضان تے ہی عام اشیاے گھی چاول دالیں چینی مشروبات دودھ دہی گوشت پھل اورسبزیوں کی قیمتوں میں دس سے بیس روپے فی کلواضافہ کردیاگیاہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اہم میٹنگ منعقدکی گ تھی جس میں شہری سیاسی سماجی رہنماوں اور مختلف مکتبہ فکرکے افراد نے شرکت کی تھی کہ رمضان میں روزہ مرہ کی قیمتیں کنٹرول کی جایں گی اورماہ صیام کے احترام میں تمام ہوٹلزاورریسٹورنٹوں کومکمل بند کرکے رمضان رڈینس پرمکمل عمل درمد کیا جاے گالیکن ان پرکو عمل درمد نہیں ہوسکاہے جعفرآبادبھرمیں خاص کرڈیرہ اللہ یار میں تمام ترریسٹونٹ ہوٹلز کھلے ہوئے ہیں انتظامیہ کی غفلت یالاپرواہی کی وجہ سے ان کے خلاف کو کاروا عمل میں نہیں لا جارہی ہے ان ہوٹلز میں غیرمعیاری کھانافروخت کیاجارہاہے جوکہ صحت کے اصلوں کے خلاف ہے اورشہریوں سے بھاری رقم وصول کی جارہی ہے انکشاف کے مطابق یہ بات سامنے ہے کہ کچھ مافیا نے ان ہوٹلزکوکھولنے کے لیے تیس ہزارسے ایک لاکھ تک بھتہ وصول کیاہے جنھیں بااثرسیاسی افراد کی پشت پناہی حاصل ہے اورانتظامیہ بھی ان کے سامنے چپ کاروزہ رکھاہواہے اس حوالے سے جمیعت علماے اسلام جعفرباد کے ضلعی امیرمولانا عبدالغنی ہانبھی نے کمشنرنصیرباد ڈویژن اورسیشن جج جعفرباد سے مطالبہ کیاہے کہ ان ہوٹلوں کوفوری بند کردیں بصورت دیگر جمعیت علماے اسلام سراپا احتجاج بن جاے گی ۔