بلوچستان بورڈ کے میٹرک (انول) ریزلٹ 2019

Bise Quetta Matric Result 2019 Balochistan Check Now

بلوچستان بورڈ کے میٹرک کے ریزلٹ 2019 کے نتائج کا اعلان مئی کے آخری ہفتے تک متوقع ہے،بلوچستان بورڈ ذرائعج
بلوچستان کے ہزاروں کے تعداد میں اسٹوڈنٹس نے امتحان میں‌حصہ لیا ہے اس دفعہ امتحانی ھال بھی بھری ہوئی تھی اب دیکھا یہ ہے کہ امتحانات میں کتنے اسٹوڈنٹس پاس اور کتنے فیل ہوتے ہیں بس کچھ ہی دن کا انتظار ہے.

بلوچستان میں لیکن زیادہ تر طلباء سائنس کا انتخاب کرتے ہیں جس میں طبی یا کمپیوٹر فیلڈ کا انتخاب ان کو دیا جاتا ہے. اس بورڈ کو صوبہ کے تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 1976 میں قائم کیا گیا تھا .

Matric Annual Result 2019 Balochistan : مزید پڑھیں

Tags

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close