تشکر میراسد اللہ بلوچ محکمہ کے فنڈ سے48 لاکھ روپے منظور کیا ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی

0

- Advertisement -

ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی نے صوبائی وزیر بہبود آبادی میراسد اللہ بلوچ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جہنوں نے ان کی درخواست پر جھالوار یونین کونسل جنگیان ڈسٹرکٹ واشک کے انتہائی کم دست و غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے جگر کے مرض میں مبتلا محمد جمعہ کے علاج کیلئے اپنے محکمہ کے فنڈ سے 48 لاکھ روپے منظور کرکے ایک غریب اور ضرورت مند کی زندگی بچانے میں جو ہمدردی کی ہے انکا میں مشکور ہوں اور میں بحثیت علاقے کے ایم پی اے صوبائی وزیر میر اسد بلوچ سے مزید امید رکھتا ہوں کہ وہ پسماندہ حال ڈسٹرکٹ واشک میں مزید اپنے کم دست بیمار افراد کی سرکاری سطع پر مالی معاونت کرینگے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.