کوہلو/ اسلحہ برآمد

کوہلو/ اسلحہ برآمد

حساس اددارے کی اطلاع پر لیویز فورس کی مخی کے علاقے میں کارروائی
کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد
برآمد اسلحے میں اسلحے میں ایک ایل ایم جی، پسٹل اور 270 راؤنڈ
تین آر پی جی اور بڑہ تعداد میں راؤنڈز برآمد
اسلحہ ضلع میں تخریب کاری کے لیے استعمال ہونا تھا لیویز نے بروقت کارروائی کرتے ہوِئے اسلحے کو برآمد کرکے ضلع کو تباہی سے بچا لیا
لیویز کے پہنچتے ہی تخریب کار رات کی تاریکی کا فائدہ لیتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب رہے جن کی تلاش جاری ہے،ڈی سی کوہلو عبداللہ

Tags

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close