محکمہ تعلیم مستونگ نے محمدشہی گرلز اسکول اور اشکنہ گرلز سکول کو26 مئی تک بند کر دیاگیا۔

0

- Advertisement -

مستونگ کے دو اسکولوں کے طالبات میں بیماری پھیلنے کا واقعہ
محکمہ تعلیم مستونگ نے محمدشہی گرلز اسکول اور اشکنہ گرلز سکول کو26 مئی تک بند کر دیاگیا۔
سکولوں کے دورے پر آئے ہوئی ٹیم کے سفارش پر وائرس سے متاثرہ اسکولوں میں 3 دن کی چھٹی کر دی۔
ای ڈی او ایجوکیشن مستونگ۔زمان ترین
مستونگ کے مختلف اسکولوں کے طالبات میں بیماری پھیلنے کا واقعہ
سیکرٹری صحت کے ہدایت پر تشکیل کردہ آوٹ بریک رسپونس ٹیم مستونگ پہنچ گیا۔
سات رکنی ٹیم کا محمدشہی گرلز اسکول کا دورہ۔ٹیچر سے تفصیلی معلوم لی اور ۔شوائد اکھٹے کئے۔
۔ٹیم نے کلاسز طالبات سے بات چیت کی اور معلومات حاصل کی۔
کمیٹی موذی مرض کے علاج کےلئے خصوصی اقدامات کریگی,
۔بیماری کسی کیمیکل کی وجہ سے لگ گئی ہے۔بیماری ائیرٹینٹ کنٹک ڈرمیٹاھٹس ہے
۔ڈاکٹر ابراھیم مندوخیل۔سکن سپیشلٹ ۔
۔سات رکنی ٹیم کی سربرائی ڈاکٹر شوکت زہری اسٹاف آفیسر سیکرٹری صحت کر رہے ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.