متاثربچیون کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا

0

- Advertisement -

مستونگ: کلی محمد شہی گرلز ہائی سکول کے درجنوں متاثرہ طالبات کی حالت بہتر نہ ہو سکی
مخصوص وائرس سے متاثرہ طالبات و اہل خانہ نے ہسپتال کے سامنے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ احتجاجا بلاک کردیا۔۔اور دہرنا شروع کردیا۔۔۔
دو درجن سے زائد طالبات شہیدنواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں 4 دن سے زیر علاج ہیں۔اور بچیوں کا ہسپتال و گھر منتقلی کا عمل بدستور جاری ہے۔۔
سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے ڈاکٹروں کی ٹیم بچیوں کی ٹیسٹ وعلاج کیلئے مستونگ نہ پہنچ سکا۔۔
مذکورہ اسکول کی پونے دو سو طالبات ہفتی کے روز ہسپتال لائی گئیں
متاثرہ بچیوں کو سانس لینے میں دشواری اور منہ سے جاگ آنے کے علاوہ الٹیاں بھی آتی ہیں،ہسپتال ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.