موسیٰ خیل:کلہاڑیوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا

0

- Advertisement -

بلو چستان کے ضلع مو سیٰ خیل کی تحصیل توئی سر میں کلہاڑیوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ۔لیویز ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز ضلع مو سیٰ خیل کی تحصیل تو ئی سر کے یو نین کو نسل واہ حسن خیل میں ما ل مو یشی کے تنازعہ پر 2نوجوان آپس میں لڑ پڑے جس کے دوران کلہاڑیوں کے وار سے نوجوان مدو ولد اسپین موقع پر جان کی با زی ہا ر گیا ہے لیویز ذرائع کے مطا بق نو جوان کو اس وقت کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا جب وہ نما ز پڑھ رہے تھے مقتول نو جوان کی نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ضا بطے کی کا رروائی کے لئے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اس سلسلے میںمزید کا رروائی جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.