نصیرآباد :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے علاقے کو گھےرے مےں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ تفصےلات کے مطابق ضلع نصےر آباد کی تحصےل تمبو کے گوٹھ نذےر احمد منجھو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بھوسے کا کاروبار کرنے والے اےک کےمپ پر جدےد اسلحہ سے فائرنگ کردی جس کے نتےجے مےں دو ہند و اقلیتی قبےلے کے افرادارجی اور جنگلی جبکہ اےک مسلمان مےر ماچھی نامی مزدور جان بحق ہوگےا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولےس اےف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور جان بحق ہونے والوں کی لاشوں کو سول ہسپتال لے جاےا گےا اور علاقے کو گھےرے مےں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی خبر آنے تک کسی بھی قسم کی کوئی گرفتاری کے اطلاع نہ مل سکی جبکہ ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثاءکے حوالے کردےا گےاجان بحق ہونے والوں کا تعلق ٹنڈو آدم سندھ کے نواحی گاو¿ں ہالا سے بتاےا جاتا ہے مزےد تحقیقات مقامی انتظامیہ نے شروع کردی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close