اوستہ محمد تا ڈیر ہ اللہ یار روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر

نیشنل پارٹی تحصیل اوستہ محمد کے سا بق صدر علی بلو چ نے کہا کہ اوستہ محمد تا ڈیر ہ اللہ یار روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے 40منٹ کا سفر کو طے کر نے کے لیئے کئی گھنٹے لگ جا تے ہیں اور رو ڈ کی مر مت نہ ہو نے کی وجہ سے رو ڈ اب سفر کر نے کے قابل نہیں رہا جب بھی کو ئی ایمر جنسی کے وقت مر یض کو اسی رو ڈ سے لے جا تے ہیں تو مر یض را ستے میں ہی دم تو ڑ دیتے ہیں اسی طر ح اوستہ محمد تا ہیڈ با غ ،اوستہ محمد تا میر واہ روڈ ، اوستہ محمد تا گندا خہ رو ڈ ، اوستہ محمد تا گڑ ھی خیرو روڈ ٹو ٹ پھو ٹ کے شکا ر ہیں اوررو ڈو ں کو تعمیر کر نے کے لیئے کو ئی بھی دلچسپی نہیں لیتا انہو ں نے کہا کہ اس جد ید دور میں غر یب عوا م روڈ جیسی نعمت سے محرو م ہے منتخب نما ئندے بڑ ے بڑ ے دعو یٰ کر رہے ہیں لیکن عملی اقدا مات کچھ بھی نہیں یہا ں کے نما ئندے بڑ ے بڑ ے عہدو ں پر فا ئز رہے لیکن علا قے کے عوام کے لیئے کچھ نہیں کیا اب عوا م کو اپنی آ نکھیں کھو لنے چا ہیے اب وقت آ گیا ہے متو قع بلد یا تی الیکشن میں جھو ٹے وعد ے کر نے والوں کو ووٹ کے زریعے اس مر تبہ بے نقا ب کر یں انہو ں نے کہا کہ اس وقت اوستہ محمد ٹو ڈیر ہ اللہ یار با غ ہیڈ ،گندا خہ رو ڈ کو ڈ بل ہو نے کی ضرور ت ہے علی حسن بلو چ نے کہا کہ اوستہ محمد تا ڈیر ہ اللہ یار رو ڈ با غ ہیڈ روڈ گندا خہ رو ڈ کی مر مت نا ہو نے کی وجہ سے یہا ں پر بس اور ویگن والوں نے سوار یوں سے اضا فہ کر یا لیتے ہیں جس کا بو جھ غر یب عوام پر اثر پڑ تے ہیں انہوں نے حکو مت بلو چستان سے مطا لبہ کیا کہ اوستہ محمد تا ڈیر ہ اللہ یار روڈ ،با غ ہیڈ روڈ ، گندا خہ روڈ ، گڑ ھی خیرو روڈ ، میر واہ روڈ کو تعمیر کر کے رو ڈ کو ڈبل کیا جائے تا کہ اوستہ محمد اور جعفر آ باد کی عوام میں پا ئی جا نے والی پر یشا نیوں کو دور کر کے ورڈ کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے تا کہ عوام کا دیر ینہ خوا ہش پو را ہو سکا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close
Close