مستونگ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک سارجٹ جاں بحق

0

- Advertisement -

مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ٹریفک سارجنٹ محمد حنیف کو قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کیاگیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.