قلات:ٹریفک حادثے میں 2افراد جاںبحق3زخمی

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے سنگداس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق قلات سنگداس کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ماسٹر علی احمد اور ماسٹر محبوب علی سکنہ کلی غم گزار جاںبحق جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے کوئٹہ ریفرکردیاگیاہے ۔مزیدکارروائی جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.