نصیر آباد:غیرت کے نام پر خاتون قتل

0

- Advertisement -

نصیر آباد کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ میر حسن کی حدود گوٹھ اللہ ورایا شر میں سیاہ کاری کے الزام میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک عورت مسمات (س)کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو اسپتال منتقل کیا گیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا اس سلسلے میںمزید کارروائی پولیس کر رہی ہے آخری اطلاع آنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.