خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

0

- Advertisement -

بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق خضدار اور اردگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی زلزلے کی زیرزمین گہرائی 18کلو میٹر مرکزخضدار سے 25کلو میٹر مغرب میں تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.