چمن :شوہر کے تشدد سے خاتون جاں بحق

0

- Advertisement -

پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چمن میں شوہر کی مبینہ تشدد سے بی بی رقیہ نامی خاتون جاںبحق ہوگئی ہے ایدھی ذرائع کے مطابق جاںبحق خاتون کے جسم پر تیز دھار آلے کے نشانات موجودہیں اور ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے اس سلسلے میں مزیدکارروائی جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.