سنجاوی زیارت میں برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ

0

- Advertisement -

سنجاوی زیارت میں برفباری ،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے سنجاوی کے علاقے چوتیر ،کربی کچ اور زیارت کے علاقے سڑی میں بارشوں کے بعد برفباری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ۔سنجاوی زیارت میں 25سال بعد اپریل کے مہینے میں برفباری ہوئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.