چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی 41 برس کے ہوگئے

0

- Advertisement -

دالبندین چاغی سے تعلق رکھنے والے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی 41 برس کے ہوگئے، برٹش دور کی حکمران قبیلے سنجرانی سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کا جنم 14 اپریل 1978 کو چاغی کے علاقے نوکنڈی میں خان محمد آصف خان سنجرانی کے ہاں ہوئی. انہوں نے امسال کی طرح پچھلے سال بھی اپنی سالگرہ سادگی کے ساتھ منائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.