دکی: کنویں میں زہریلی گیس بھرنے کے نتیجے میں 3مزدور جاںبحق

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے تھل کے قریب پژہ موڑ کے مقام پر کنویں میں زہریلی گیس بھرنے کے نتیجے میں 3مزدور جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے تھل کے قریب پژہ موڑ کے مقام پر کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور عبدالخالق ,عبدالرازق اور خان محمد جاںبحق ہوگئے ہیں جن میں دو سگے بھائی اور ماموں شامل ہے،مزدروں کی لاشیں تا حال کنویں کے اندر موجود ہیںجبکہ لیویز اور ریسکیو عملہ روانہ کردیا گیا ہے مزیدکارروائی جاری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.