کوئٹہ :2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں،2افراد جاں بحق

0

- Advertisement -

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بائی پاس پر2موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2جوان جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے بلیلی بائی پاس پر دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکل سوار اعجاز احمد ولد محمد حسین سکنہ کچلاک ،محمد بلال ولد نیاز محمد سکنہ کچلاک جاںبحق ہوگئے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.