چمالنگ :کوئلہ کانوں میں 2مختلف حادثات2کانکن جاں بحق

0

- Advertisement -

بلو چستان کے ضلع دکی کے علا قے چمالنگ میں کو ئلہ کا نوں میں 2 مختلف حادثا ت میں 2کانکن جان بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گزشتہ روزدکی کے علاقے چما لنگ میںکوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ایک کان کن حمد اللہ ولد ملا عیسی محمد قوم ہوتک سکنہ افغانستان جان بحق ہوگیا جبکہ دوسرے واقعے میں چمالنگ کے علاقے چھ فٹی ایریا میں کوئلہ کان میں اترنے کے دوران ٹرالی سے گر کر ایک کانکن حمد اللہ جاں بحق ہوگیاجاں بحق ہو نے والے دوسرے کا نکن کا تعلق ژوب کے علاقے سمبازہ سے ہے دونوں کانکنوں کی لاشیں سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.