نوشکی:نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کردیا

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر گلے میں پندا ڈال کر خود کشی کرلی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق امام بخش نے خود کو کمرے میں بند کرکے گلے میں رسی باندھ کر خودکشی کرلی تاہم خود کشی کی اصل وجہ معلوم نہ ہو سکا، نعش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد انہیں ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.