صحبت پور:مہنگائی کا جن بے قابو ، انتظامیہ خاموش تماشائی

0

- Advertisement -

صحبت پور ضلع میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے ایشاءخوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی مگر کوئیکوئی پوچھنے والا نہیں ایک ماہ کے بعد رمضان المبارک بابرکت مہینہ آنے والا ہے مذید مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا موجودہ حکومت عوام کو رلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق ضلع صحبت پور کے چھوٹے بڑے شہروں جس میں حمیدآباد پہنور سہنڑی بھنڈشریف صحبت پور فریدآباد حیردین جیانی ڈپ مانجھی پور ودیگر چھوٹے بڑے شہروں میں ایشاءخورودونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے آٹا گھی چاول چینی دالیں چائے پتی سبزیاں گوشت فروٹ ودیگر روزمرہ ایشاءکی قیمتیوں میں آئے روز اضافہ ہوتے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے عوام رلیف دینے کیلئے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے موجودہ حکومت عوام کو رلف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوئی ہے اگر یہ حکومت مذید چھ ماہ رہا تو غریب عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہونگے موجودہ حکومت غریب ظبقہ کا اجیرن بنادیا عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کے بعد رمضان المبارک بابرکت مہینہ آنے والا ہے رمضان المبارک مہینہ میں ایشاءخوردونوش کی قیمتوں میں مذید اضافہ ہونگے عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں کسی بھی دوکاندار کے پاس پرائس کنٹرول لسٹ نہیں ہے دوکاندار حضرات عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.