بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

0

- Advertisement -

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 4.2 جب کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹرریکارڈ کی گئی تاہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔دوسری جانب زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوروہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرآگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.