
- Advertisement -
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن ٹرک اڈے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس سے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ٹرک اڈہ سیٹلائٹ ٹاﺅن کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس سے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔