
- Advertisement -
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاﺅن میں دکان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2افرادجاںبحق ہوگئے ہیں ۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاﺅن میں دکان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2افراد عزت اور اللہ رحمت اللہ جو آپس میں بھائی ہے جاںبحق ہوگئے لاشوں کو کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں افراد دکان میں ہیٹر جلا کر سوگئے تھے جس کے باعث حادثہ رونما ہوالاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی جاری ہے ۔