سینئر صحافی عاشق علی بٹ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

0

- Advertisement -

این این آئی کے بیور و چیف و سینئر صحافی عاشق علی بٹ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا نماز جنازہ میں صوبائی وزراءارکین اسمبلی اور صحافیوںسمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ این این آئی کے بیورو چیف و سینئر صحافی گذشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ شہباز ٹاﺅن میں واقع مسجد میں ادا کی گئی اور عاشق علی بٹ کو مقامی قبرستان میں سینکڑوںافراد کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.