بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ کے حلقوں پر حلقہ بندیوں کا کام روک دیا گیا ہے

0

- Advertisement -

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
شعبہ تعلقات عامہ
مورخہ 13/02/2019
بلوچستان لوکل گورنمنٹ حلقہ بندیاں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ کے حلقوں پر حلقہ بندیوں کا کام روک دیا گیا ہے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان غلام اسرار خان۔
حلقہ بندیوں پر کام بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے بعد روک دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی حلقوں کی حلقہ بندیوں پر کام کا اغاز 1 فروری کو کر دیا گیا تھا جو 14 فروری کو مکمل ہونا تھا۔
الیکشن کمیشن اسلام آباد کو کو بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم امتناع سے اگاہ کر دیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں سے متعلق ٹائم لائن کے مطابق 31 مارچ کو حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہونا تھا۔
جو بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے بعد معطل ہوگیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.