اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائےسابق صوبائی وزیر بلدیات میر حاجی غلام دستگیر بادینی
- Advertisement -
سابق صوبائی وزیر بلدیات میر حاجی غلام دستگیر بادینی نے بلوچستان کے سینئر صحافی بیوروچیف این این آئی نیوز ایجنسی عاشق بٹ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ہمیشہ بلوچستان کے مظلوم عوام کی آواز حکام بالا تک پہنچانے کیلئے کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے