بلوچستان کے سینئر صحافی عاشق بٹ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا ہےایم پی اے واشک میر حاجی زابد ریکی

0

- Advertisement -

جمعیت علماءاسلام کے رہنماءو ایم پی اے واشک میر حاجی زابد ریکی نے بلوچستان کے سینئر صحافی بیوروچیف این این آئی نیوز ایجنسی عاشق بٹ کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ہمیشہ بلوچستان کے مظلوم عوام کی آواز حکام بالا تک پہنچانے کیلئے کردار ادا کیا ہے ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.