بلوچستان ایک تجربہ کار صحافی سے محروم ہو گیا ہے. ایم پی اے احمد نواز بلوچ

0

- Advertisement -

بلوچستان ایک تجربہ کار صحافی سے محروم ہو گیا ہے. ایم پی اے احمد نواز بلوچ
سینئر صحافی این این آئی کے بیورو چیف عاشق علی بٹ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے. بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء ضلعی صدر کوئٹہ ممبر صوبائی اسمبلی احمد نواز بلوچ نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ عاشق علی بٹ کے انتقال سے بلوچستان ایک تجربہ کار سینئر صحافی سے محروم ہوگیا. جسکی تلافی ممکن نہیں کیونکہ موصوف کی گراں قدر اور ناقابل فراموش خدمات ہیں.صحافی برادری میں انکو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا.اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے. انکو جنت الفردوس میں جگہ دے. پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.