- Advertisement -
صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ میں گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک اور خا تون جا ن کی با زی ہا ر گئی ہے پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے جان محمد روڈ نجیب اسٹریٹ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہے جن کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے سول اسپتال کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا اور بعد ازاں نعش کو ورثا کے حوا لے کر دیا گیا ہے ۔یا د رہے گزشتہ دو دنوں کے دوران گیس کے با عث دم گھٹنے سے بچوںسمیت 5افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔