- Advertisement -
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کاتودہ گرنے سے ایک کانکن زخمی ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن برات محمد ولد راز محمد سکنہ افغانستان عمر25سال شدید زخمی ہوگیا جس کو سول ہسپتال دکی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد لورالائی ریفر کردیا گیا۔